کے پی اور بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

جمیعت علمائے اسلام  ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت جے یو آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے۔

اسلام آباد جانے سےروکا تو پلان بی موجود ہے،حافظ نعیم الرحمان

مولانا فضل الرحمٰن نے پارٹی رہنما میر محمد اسلم عمرانی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کےلیے صبر جمیل کی دعا کی اور کہا اللہ تعالٰی محمد اسلم عمرانی کی شہادت کو قبول فرمائے۔

Back to top button