فواد خان کی 8سال بعد بالی وڈ میں انٹری

پاکستانی اداکار فواد خان نے 8سال کے لمبے عرصے کے بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں انٹری دیدی۔

تفصیلات کے بعد فواد خان کےمدمقابل ہیروئن کا نام بھی منظرعام پر آگیا۔پاکستانی اداکار نے اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم سائن کی ہے جوانٹرنیشنل طرزپرہوگی جس کی عسکبندی برطانیہ میں کی جائے گی ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واضح رہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان اور وانی کپور کی فلم ایسٹ ووڈ سٹور میں تیار کی جائے گی ۔

 یاد رہے کہ مقبول ڈراموں میں بہترین اداکاری کرنیوالے فواد خان کے بھارت میں بھی لاکھوں مداح موجود ہیں اور انہیں پسند کیاجاتاہے۔

Back to top button