عمران اشرف نے ”گنج پن“کو ڈپریشن کی دوسری وجہ قرار دیدیا

اداکارہ عمران اشرف نے ”گنج پن“کوڈسپریشن کی دوسری وجہ قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار عمران اشرف کاکہنا ہے کہ  دنیا بھر  کے مردوں میں ڈپریشن کی ایک بڑی وجہ گنج پن بھی ہو سکتا ہے۔

پی ٹی آئی میں ”ش گروپ “سرگرم،عمران خان کو آگاہ کردیاگیا

سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں اداکار عمران خان کو ڈپریشن پر اپنی رائے کا اظہار کرتے سناجا سکتا ہے

نجی ٹی وی کے پروگرام میں عمران خان نے ایک شخص کے بالوں کی تعریف کی تواس شخص نے کہاکہ میرے بال نقلی ہیں اور میں نے وگ لگا رکھی ہے جس پراداکارنے اس شخص کی ایمانداری کی تعریف کی اور گنج پن کو ڈپریشن کی وجہ قرار دیا۔

Back to top button