ناول فرینکنسٹائن کا پہلا ایڈیشن23کروڑ میں نیلام

مصنفہ میری شیلی کے ناول فرینکنسٹائن کا پہلا ایڈیشن 8 لاکھ 43 ہزار 750 ڈالر میں نیلام ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی مصنفہ کا 1818میں فرینکنسٹائن  اور دی مارڈرن پرومیتھیئس نام سے پہلا ایڈیشن شائع ہوا تھا جو بے نام ہی رہاتھا۔

ترکیہ،آذربائیجان کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،وزیراعظم

فرینکنسٹائن کے پہلے ایڈیشن کا یہ نسخہ گلابی گتوں والی صرف تین جلدوں میں سے ایک ہے جو ابھی تک باقی ہے۔ باقی کے دو نسخے نیو یارک پبلک لائبریری میں فورزائمر اور برگ کلیکشن کے پاس ہیں.

Back to top button