ایبٹ آباد ،گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق

ایبٹ آباد اور گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

ملک بھر میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے،کراچی،سندھ،بلوچستان،اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ:لاپتہ افراد کیس میں 2018کا فیصلہ ،جرمانے بحال

پہلی بار کالا پل شیخ البندی ایبٹ آباد اور  جی ڈی اے پلانٹ گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو ملنےکی تصدیق ہوئی۔اس کے علاوہ اوستا محمد، دکی، مستونگ، سبی اورکیچ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس ملا جب کہ ڈھوک دلال راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Back to top button