عمران خان نے بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ عمران خان پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ دیں گے۔

پاک فوج پاکستان کے استحکام کیلئے کرداراداکرتی رہےگی،آرمی چیف

یاد رہے کہ  نے کل پارٹی رہنماؤں کو بلایا تھا انہیں نہیں ملنے دیا گیا، عمران خان جیل میں اور رہنما جیل کے باہر 3 گھنٹے انتظار کرتے رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملاقات نہ ہونے پر پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کردِیں ساتھ ہی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اندرونی اختلاف عوام میں لانے سے روک دیا۔

 

Back to top button