ایشین سنوکر چیمپیئن شپ:فائنل میں پاکستان کو شکست

ایشین سنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست،تھائی لینڈ نے پاکستانی ٹیم کے خلاف تین صفر سے فتح پائی۔

لگتا ہے عمران خان کا موسم تبدیل ہو رہا ہے: خواجہ آصف

ریاض میں کھیلی گئی چیمپئن شپ پاکستان نے تین ایونٹس میں پانچ میڈلز جیتے۔پاکستانی کیوئسٹ نے دو گولڈ، دو سلور اور ایک برانز میڈل پایا۔

Back to top button