جامن کھانا کا کیا فائدہ ہے ؟ماہرین نے بتادیا

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ موسم گرما میں جامن کھانے سے صحت پرمثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جامن ایسا پھل ہےجوبازاروں میں عام ملتا ہے ۔جوشوگر،بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے بھی بہت اہم ہے ۔

پیٹرولیم ڈیلرز کاہڑتال ختم کرنے کا اعلان

جامن میں پانی، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، کیلشیئم، آئرن، میگنیشم، فاسفورس، پوٹاشیم، سوڈیم، وٹامن سی، وٹامن بی 1، وٹامن بی 2، وٹامن بی 3، وٹامن بی 6 اور وٹامن اے بھی پائی جاتی ہے ۔

ماہرین کاکہنا تھا کہ جامن میں پوٹاشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو بلڈ پریشر کو مستحکم رکھنے کے لیے انتہائی اہم جز ہے۔

Back to top button