مودی کی پیوٹن سے ”جپھی“پریوکرینی صدر برہم

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی روسی صدر پیوٹن سے ”جپھی “پریوکرین صدر کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیاگیا۔

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے نام لئے بغیرمودی کو شدید تنقید کانشانہ بناڈالا۔

قومی اسمبلی:شاہ محمود کو ہتھکڑی لگانے پراپوزیشن لیڈر کی کڑی تنقید

یوکرینی صدر نے کہا کہ آج روس کی جانب سے فائر میزائل حملے میں 37افراد ہلاک جبکہ 170سےزائدزخمی ہوئےہیں دوسری جانب سے دنیا کی بڑی جمہوریت کے سربراہ خونی مجرم کو گلے لگا کر مل رہاہے جو کہاایک مایوس کون ہے۔اس سے من کی کوششوں کو شدید دھچکا لگاہے۔

Back to top button