صنم جاوید کو ایف آئی اے نے گوجرانوالا سینٹرل جیل سے گرفتار کرلیا
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو گوجرانوالا کی سینٹرل جیل گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے اسلام آباد اور لاہور کی ٹیم گوجرانوالا پہنچی تھی۔ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ٹیم صنم جاویدکوسینٹرل جیل سے لے کر روانہ ہو گئی۔صنم جاوید کو ایف آئی اے کےمقدمے میں گرفتارکیا گیا ہے۔
عدت نکاح کیس : عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطل، رہا کرنے کا حکم
یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔