حکومتی وفد اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

حکومتی وفد اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی۔

ذرائع کے مطابق حکومتی وفد اور سردار اختر مینگل کے درمیان معاملات وزیراعظم سے ڈسکس کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔وزیراعظم بلوچستان کے مسئلے پر جلد ہی پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہوں کا اجلاس بلائیں گے۔

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بشریٰ بی بی  کی بریت پرفیصلہ محفوظ

وزیراعظم کے ساتھ پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہان کی ملاقات کے دوران بلوچستان کا مسئلہ سر فہرست ہوگا۔سردار اختر مینگل وزیر اعظم سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات سامنے رکھیں گے۔

Back to top button