مریم نواز کا ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا احتجاج کا دائرہ کار وسیع کرنے کا اعلان۔

مریم نواز نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ملک بھر میں احتجاجی ریلیاوں کی قیادت کروں گی۔ انھوں نے کہا کہ ریلیوں میں نواز شریف کی رہائی اور ملک میں قانون کی عملداری کا معاملہ اٹھاؤں گی، آزادی اظہارکے لیے، عوامی نمائندوں کو سزا دلوانے کے ہتھکنڈوں اور سسٹم کو سبوتاژ کرنےکے خلاف آواز بلند کروں گی۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عوامی مینڈنٹ کی چوری اور سلیکٹڈ کو مسلط کرنے پر بھی احتجاج ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button