اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے : جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نےکہا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کشیدگی کا سفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔
صدر جو بائیڈن کےترجمان کےمطابق صدر اس بات پر یقین رکھتےہیں کہ ہمیں پر امید رہنا ہوگا، تمام مسائل کاسفارتی حل بہترین طریقہ ہے۔
یاد رہے کہ پیجر اور واکی ٹاکی بم دھماکوں کےبعد اسرائیل اور حزب اللہ کےدرمیان کشیدگی میں اضافہ ہواہے۔