فرانس میں ’’آئی ایچ یو‘‘ نامی نیا وائرس سامنے آ گیا

فرانس میں کرونا وائرس کی ایک بالکل نئی تبدیل شدہ شکل ’’آئی ایچ یو‘‘ سامنے آ گئی ہے۔

فرانس میں طبی ماہرین نے ملک کے جنوبی علاقے میں کرونا وائرس کا نیا ویریئنٹ دریافت کیا، نئے ویریئنٹ کی کیمرون سے آنے والے ایک شخص میں تصدیق ہوئی۔

فرانسیسی ماہرین کے مطابق نئے ویریئنٹ کو پہلی بارگزشتہ ماہ کے اوئل میں دریافت کیا گیا تھا تاہم اب تک 12 کیسز سامنے آنے کے بعد اسے ایک نئے ویریئنٹ کے طور پر تسلیم کرکے عارضی طور پر ’’ آئی ایچ یو B.1.640.2‘‘ نام دیا گیا ہے۔

’’ویاگرا‘‘ نے کرونا کا شکار خاتون کی جان بچا لی

یہ واضح نہیں کہ آیا اس ویریئنٹ کی ابتدا وسطی افریقی ملک کیمرون میں ہی ہوئی یا اس کی جائے پیدائش کوئی اور ملک ہے۔

Back to top button