30سال سے نہ سونے والی خاتون نے حیران کردیا

ویتنام میں 30سال سے نہ سونے والی خاتون نے سب کو حیران کردیا۔

 رپورٹس کے مطابق 49  سالہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلی تین دہائیوں سے جاگ رہی ہے سو نہیں سکی۔خاتون نے آبائی صوبے کو کبھی نہ سونے والی کے نام سے پہنچاناجاتا ہے۔

خاتون نے بتایا کہ نیند کی کمی نے صحت کو متاثرنہیں کیا ۔ ہمیشہ سے ہی بغیر نیند کے کام کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی تھی بلکہ چھوٹی تھیں تب سے وہ دیر تک جاگتی تھیں۔

بھارتی نوجوان کے پیٹ سے زندہ مچھلی نکل آئی

خاتون نے مزید بتایا کہ  پہلے تو وہ رات گئے تک پڑھنا پسند کرتی تھی اور بعد میں جب انہوں نے سلائی کا کام کرنا شروع کیا تو انہوں نے اپنے آرڈرز کو پورا کرنے کے لیے دیر تک رات  کو کام کرکے آرڈر مکمل کئے۔

Back to top button