بھارتی نوجوان کے پیٹ سے زندہ مچھلی نکل آئی

ویتنام میں مقیم بھارتی نژادنوجوان کے پیٹ سے زندہ مچھلی نکل آئی۔

ہنوئی کے ویت ڈک اسپتال کے ڈاکٹروں نے حال ہی میں بھارتی نوجوان کو درد کی شکایت پر لایاگیاتھا۔ہنگامی سرجری کر کے ویتنام میں ایک بھارتی نوجوان کی جان بچائی جس میں بام مچھلی شہری کی آنتوں کو کاٹ کر اس کے پیٹ میں داخل ہو گئی تھی۔

30سال سے نہ سونے والی خاتون نے حیران کردیا

ڈاکٹر نے بتایا کہ جسموں میں بہت سی چیزیں دیکھی ہیں لیکن ایک زندہ بام مچھلی کبھی نہیں دیکھی۔نھیں پہلے تو مریض کی بات پر یقین نہیں آیا تاہم ایکس رے امیجنگ اور الٹراساؤنڈ ٹیسٹ نے آدمی کے پیٹ میں واقعتاً بام مچھلی دریافت ہوئی۔

Back to top button