عامر لیاقت کو قتل کیا گیا تھا، تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کا دعویٰ

معروف اینکر، نعت خواں اور سیاست دان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ عامر لیاقت کی موت طبعی نہیں، انہیں قتل کیا گیا تھا۔ دانیہ شاہ نے قتل کے مقدمے کے اندراج کےلیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

ایم کیو ایم نے قربانی نہیں گناہوں کو کفارہ ادا کیا: سینیٹر وقار مہدی

بعد ازاں عدالت نے 3 ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا، یاد رہے کہ کراچی سیشن عدالت نے مقدمہ دائر کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین جون 2022 میں اپنی رہائش گاہ پر بے ہوش پائے گئے تھے، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا تھا۔

Back to top button