انڈر19ایشیا کپ،یواے ای،بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا

انڈر19ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کو شکست ،یو اے ای ،بنگلہ دیش نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کو 11 نز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یو اے ای کی پوری ٹیم 47.5 اوورز میں 193 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے یو اے ای کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 182 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو بنگلادیش اور یو اے ای کے

گوگل کروم میں بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

درمیان کھیلا جائے گا۔

Back to top button