ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل  حاصل کرلیا

پاکستان کے لئے کئے ایتھلیٹکس کے میدان سے ایک اور بڑی خوشخبری،اتھلیٹ معید بلوچ نے ولڈ ملٹری گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

قومی ایتھلیٹ معید بلوچ کا بڑا کارنامہ سرانجام دیا۔معید بلوچ نے 400 میٹر ٹریک اینڈ فیلڈ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی،بھارتی خاتون فائٹرمینا

ایونٹ میں معید بلوچ پاکستان ایئر فورس کی نمائندگی کررہے تھے۔

Back to top button