پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی،بھارتی خاتون فائٹرمینا

 مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شریک بھارتی خاتون فائٹر مینا پاکستانی مہمان نوازی اور کھانوں پر خوشی کااظہار کیا۔

بھارتی خاتون فائٹر مینا نے کہاپاکستان میں بہت پیار ملا، یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں۔لاہور کے جس ہوٹل میں قیام کیا ہے وہاں کے لوگ بہت اچھا خیال رکھ رہے ہیں۔ہوٹل میں سب میرا خیال بہن کی طرح رکھتے ہیں۔میں سبزی خور ہوں ہوٹل والے مختلف مزے مزے کی سبزیاں کھلاتے ہیں۔میری فائٹ کل تاجکستان کے ساتھ ہے اگر وہ جیتوں گی تو فائنل پاکستان کے ساتھ ہوگا۔

ایتھلیٹ معید بلوچ نے گولڈ میڈل  حاصل کرلیا

مینا نے کہا کہ مجھے پاکستان کے ساتھ فائٹ کا بے صبری سے انتظار ہے۔

Back to top button