بلاول بھٹو کی پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورۂ لاہور کے دوران پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو مت ذرائع نے بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی وسطی اور جنوبی پنجاب میں کنونشن کے ذریعے الیکشن مہم کا آغاز کرے گی۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ان کنونشنز سے خطاب کریں گے۔حرک کرنے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل دے دی۔

Back to top button