پاکستان نے ٹیکس آمدن بڑھانے کا پلان بنالیا

 ٹیکس آمدن میں ممکنہ شارٹ فال کی صورت کے لیے ہنگامی پلان تیار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ہنگامی پلان پر عمل درآمد کی صورت میں ٹیکس کی مد میں ماہانہ 18 ارب روپے آمدن متوقع ہے۔

ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ چینی پر5 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ٹیکسٹائل اور لیدر مصنوعات پر جی ایس ٹی 15 سے بڑھا کر18 فیصد کرنے کی تجویز ہے جبکہ مشینری،

پودوں پر مبنی پروٹین خواتین کے لیے مفید قرار

خام مال، سپلائز، خدمات اور ٹھیکوں پر بھی اضافی ٹیکس کا امکان ہے۔

Back to top button