چاہت فتح علی خان کا ’بدوبدی 2‘کا اعلان

چاہت فتح علی خان نے’بدو بدی 2′ گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔

گلوکار  کےگانے کو یوٹیوب نے کاپی رائٹ ہونے کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا۔تاہم اب گلوکار کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے ‘بدو بدی 2’ گانا ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

 

 پاکستانی گلوکارنے پاکستان، بھارت، بنگلادیش، نیپال اور سری لنکا میں اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بہت سے پراجیکٹ ریلیز ہونے والے ہیں اور یوٹیوب چینل کیلئے ایک فلم ‘سبق’ بھی بنا رہا ہوں۔6 گانے ریلیز کیے جائیں گے جب کہ ‘بدوبدی2’ گانا بھی جلد آرہا ہے  ۔

Back to top button