اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد37ہزار سے تجاوز
غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد37ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 37 ہزار 84 فلسطینی شہید جبکہ 84 ہزار 494 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
سیکورٹی فورسز نے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو پکڑ لیا
حملوں میں 283 افراد شہید اور 814 زخمی ہوئے، شہید اور زخمی ہونے والوں کی بڑی تعداد نصیرات میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے جانے والے قتل عام کا نشانہ بنی۔