مکہ میں عازمین حج کیلے الیکٹرک سکوٹر ٹریک تیار

سعودی حکومت کی جانب سے احسن اقدام ،عازمین حج کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے ٹریک بنایاگیاہے۔

9 مئی جلاؤ گھیراؤ  کیس میں شہریار آفریدی بھی بری ہوگئے

 

رپورٹ کے مطابق عازمین کے آنے جانےکے لیے 1.2 کلو میٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں۔پہلا موٹر سائیکل ٹریک مزدلفہ اور منٰی کے درمیان ہے جبکہ دوسرا جمرات پل جانے کے لیے بنایاگیا ہے،  تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر قائم ہے۔منیٰ کی مسجد الخیف میں عازمین کے استقبال کے لیے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، مسجد الخیف میں 25 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔

Back to top button