چین میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 111تک پہنچ گئی

چین  میں6.1 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 111تک پہنچ گئی۔200سےزائد افراد زخمی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زلزلہ سے چین کے 2شمال مغربی صوبوں میں ہلاکتوں میں اضافےکا خدشہ ہے۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق  سرحدی قصبے میں آنیوالے زلزلے کی شدت 6.1 تھی، اس کی گہرائی35 کلومیٹر تھی۔

چین کی حکومت کی جانب سے ڈیزاسٹر ریلیف ایمرجنسی کو فعال کر دیا گیا ہے اور ریسکیو کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔زلزلے کے اثرات کا جائزہ لینے اور مقامی امدادی کارروائیوں کے لیے رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ایک ورک ٹیم

امریکا کا حوثی حملوں کیخلاف 10ملکی اتحاد کااعلان

کو متاثرہ علاقوں میں روانہ کر دیا گیا ہے۔

Back to top button