سی ٹی ڈی کا مختلف شہروں میں آپریشن ،9دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کا پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن ،9دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے کارروائیاں لاہور،فیصل آباد،گوجرانوالہ،بہاولپور،بہاولنگر،سیالکوٹ،حافظ آباد میں کیں۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے کالعدم ٹی ٹی پی کو مالی معاونت کرنیوالے 2سہولت کار بھی گرفتار کر لئے۔گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد،ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا۔دہشت گرد مختلف شہروں میں حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے ۔

ترجمان کے مطابق رواں ہفتے 314کومبنگ آپریشنز کے دوران 47مشتبہ افراد

احتجاج ،توڑپھوڑ کیس،عمران خان اورشاہ محمود کی ضمانت منظور

گرفتار کئے۔

Back to top button