ہری پور،کار اور ٹرک میں تصادم،3نوجوان جاں بحق،2زخمی
ہری پور تھانہ سٹی کی حدود میں کار اور ٹرک کے تصادم میں 3نوجوان جاں بحق،2زخمی ہو گئے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔جاں بحق اور زخمی افرادکا تعلق ہری پور سے ہے۔