7سال بعد اٹلی ڈیوس کپ چیمپئن بن گیا

اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیوس کپ میں 47 سال بعد اٹلی کوچیمپئن بنادیا۔ڈیوس کپ کی 123 سالہ تاریخ میں 1976 کے بعد آسٹریلیا کے الیکس ڈی منارکو شکست دے کر جانک سنر نے دوسری مرتبہ یہ اعزاز
پیپلزپارٹی نے فری فیئرانتخابات الیکشن کمیشن کیلئے چیلنج قرار دیدیا
اٹلی کے نام کیا۔
