دلجیت دوسانج کی  ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس ،حاضرین جھوم اٹھے

انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس دی۔حاضرین بھی جھوم اٹھے

فیصل واؤڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

 

دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں ’جگنی’ گاکر حاضرین کو محظوظ کررہے ہیں۔بھارتی گلوکار نے عارف لوہار کی طرح سیاہ رنگ کا کرتا اور دھوتی کا لباس پہنا ہوا  تھا ۔

سوشل میڈیا پر صارفین ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور وہ دلجیت دوسانج کی طرف سے پاکستانی فنکاروں کیلئے محبت کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

Back to top button