سلمان خان پر سومی علی کے جنسی، جسمانی تشدد کے الزامات

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان پر اداکارہ سومی علی 8سال تک جنسی اور جسمانی تشدد کے الزامات عائد کر دیئے۔

بالی وڈ کی سابق اداکارہ اور سوشل ورکر سومی علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میں نے سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 برسوں کو بدترین قرار دے دیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا سلمان خان مجھے مارتے پیٹتے تھے۔ان  کے ساتھ گزارے 8 سال  میری زندگی کا بدترین وقت تھا،سلمان خان نے برسوں مجھے دنیا کے سامنے اپنی گرل فرینڈ تسلیم نہیں کیا۔ سلمان خان کے ساتھ رہتے ہوئے کوئی دن ایسا نہیں گزرتا تھا جب وہ مجھے بیوقوف ،جاہل اور بے کار نہ کہتے ہوں۔

سومی علی نے کہ سلمان خان انہیں بدصورت ہونے کا طعنہ دیتے تھے اور میرے ساتھ تعلق ہوتے ہوئے بھی دوسری خواتین کےساتھ کھلے عام افئیرچلاتے تھے۔اپنے دوستوں کے سامنے میری بے عزتی کرتے تھے اور یہ کہتے تھےکہ مرد افئیرچلا سکتے ہیں عورتیں نہیں۔

ہم جنس پرستی پر پاکستانی فلم کے آسکر جیتنے کا امکان

Back to top button