بھارت میں خاتون نکاح خواں کے چرچے

بھارتی شہر نئی دہلی میں خاتون نکاح خواں کے چرچے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی،
عام طور پر نکاح پڑھانے کے فرائض امام مسجد یا مرد خطیب انجام دیتے ہیں، نکاح کے لیے عام طور پر نکاح خواں قاضی مرد حضرات ہوتے ہیں لیکن بھارت میں ایک خاتون بھی نکاح پڑھانے کی ذمہ داری انجام دیتی ہیں۔
بھارتی پنجاب میں کسان کے بیٹے نے وزیر اعلی کو کیسے ہرایا؟
بھارتی شہر نئی دہلی میں ملک کے تیسرے صدر مرحوم ذاکر حسین کے پرپوتے کا نکاح خاتون نکاح خواں اوربھارتی سماجی کارکن سیدہ سیدین حمید نے پڑھایا۔
