انگلینڈ کے ٹام کرن پر چار میچز کی پابندی لگ گئی

آسٹریلوی لیگ بگ بیش کے میچ میں امپلائر سے بدتمیزی پرانگلینڈ کے ٹام کرن پر 4میچزکی پابندی لگ گئی۔یہ واقعہ 11 دسمبر کو بگ بیش میں سڈنی سکسرز اور ہوبارٹ ہریکنز کے درمیان ہونے والے میچ سے قبل اس وقت پیش آیا جب پریکٹس میں ٹام کرن نے وکٹ پر نہ دوڑنے کی امپائر کی ہدایت کو نظر انداز کیا۔
پہلی مرتبہ فورتھ امپائر نے اُن کو وکٹ پر نہ دوڑنے کی تنبیہ کی لیکن جب دوسری مرتبہ ٹام کرن نے ایسا ہی کرنے لگے تو امپائر نے راہ میں کھڑے ہو کر انہیں روکا جس پر وہ امپائر کی طرف دوڑتے چلے گئے اور پھر امپائر کے برابر

پی ٹی آئی کے ساتھ پنجابی محاورے والا “ہتھ”

میں سے ہوتے ہوئے پچ سے باہر نکل گئے۔

Back to top button