یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا 28ملین ویوز والا گانا بدوبدی ڈیلیٹ کرکے بڑا جھٹکا دیدیا۔

سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کے مشہور گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔

آئیں مل کر نفرت کو امید سے بدل دیں، نواز شریف کی مودی کو وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

 

چاہت فتح علی خان کا یہ گانا ماضی کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تھا جس نے یوٹیوب پر دیکھتے ہی دیکھتے 28 ملین ویوز حاصل کر لیے تھے۔

پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنی ریلز (مختصر ویڈیوز) پر لگارہے تھے بلکہ بھارتی صارفین سمیت چند بھارتی اداکاروں نے بھی اس پر ویڈیوز بنائیں۔

Back to top button