تاریخ میں پہلی بار عرب صحرا برف سےڈھک گیا
تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کاصحرا برف باری کےبعد موسم سرما کے عجوبے میں تبدیل ہو گیا ہے۔
تاریخ میں پہلی بارسعودی عرب کے الجوف علاقےمیں برف باری ہوئی جس نے خشک صحرا کوموسم سرما کےمنظر میں بدل دیا۔
متحدہ عرب امارات کےقومی مرکز برائےموسمیات کا کہناہے کہ موسم کا یہ غیر معمولی واقعہ بحیرہ عرب میں درجہ حرارت کےکم دباؤ سے پیدا ہوا۔
امریکی شہری نےبال کٹوانےپرگرل فرینڈکومارڈالا
واقعہ اس لیےحیرت کا باعث ہے کیونکہ عرب خطے کا درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جاتاہے۔اس لیےٹھنڈ کا اچانک ابھرناواقعی حیران کن تھا۔
اس رجحان کی وجہ سے سعودی عرب اورہمسایہ متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کےساتھ اولےاوربارش بھی ہوئی ۔