سابق سینیٹرمشتاق احمد،اہلیہ سمیت گرفتاررضا کاررہا

سابق سینیٹر مشتاق احمد،اہلیہ ہمیرہ طیبہ سمیت تمام گرفتار رضا کاروں کو بھی رہا کردیاگیا۔

سابق سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر افراد گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔جماعت اسلامی کی قیادت کے پولیس سے رابطے کے بعد گرفتار افراد کو رہا کیا۔

کشمیر کی آزادی کے معتبر نام سید علی گیلانی کوہمیشہ یاد رکھاجائیگا،وزیراعظم

پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار افراد کو رات گئے رہا کیا گیا۔

Back to top button