خوشبودارسونف کھانےکے فوائد بھی حیران کن

خوشبودار ذائقے کی بدولت سونف کوہر کوئی پسند کرتاہے مگر اسکےفائدے بھی حیران کن ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت کہتے ہیں سب سے زیادہ فائدہ سونف سے گرمیوں میں پہنچتا ہے۔کیونکہ سونف سے جسم کو ٹھنڈک پہنچتی ہے۔

ہتک عزت بل سے اصل صحافیوں کو خطرہ نہیں،عظمی بخاری

 

ڈاکٹرزکاکہناہے کہ سونف کا قہوہ بنا کر پینا بھی صحت کیلئے فائدہ مند ہے۔مگر اکثر لوگ اس کے فوائد سے لاعلم ہیں۔

ماہرین کہتے ہیں کو سونف میں ٹھنڈک پیداکرنیوالے اثرات قدرتی طورپرہی موجود ہیں جبکہ دوسری جانب سونف ہاضمے کیلئے بہترین دوائی ہے۔

Back to top button