سونے کی فی تولہ قیمت اڑھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں ڈالرکی قدر بڑھنے کے ساتھ ہی سونے کی فی تولہ قیمت اڑھائی لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔،

آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے اضافے سے 2لاکھ6 ہزار447 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 2323 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

سماجی کارکن صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 2343 ڈالر فی اونس ہے۔

Back to top button