گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جلد ہی عالمی سطح پر غیر فعال اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا عمل شروع کر دے گی۔ گوگل کی جانب سے شروع کیے جانے والے اس آپریشن میں اکاؤنٹ میں موجود کروڑوں تصاویر، فائلیں اور ای میل ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔

جی میل سروس متعارف کرائے جانے کے بعد سے اربوں گوگل اکاؤنٹ بنائے گئے ہیں۔ اکاؤنٹ کے ساتھ کمپنی کی جانب سے جی میل، یوٹیوب، سرچ اور گوگل

کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنانے والی جاپان کی فیکٹری

ڈرائیو جیسے اضافی فیچر تک رسائی بھی دی گئی۔

Back to top button