کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنانے والی جاپان کی فیکٹری

لوہا بنانے والی ایک جاپانی مینوفیکچرنگ فیکٹری حال ہی میں اپنی عجیب و غریب نئی پروڈکٹ کے لیے وائرل ہوئی ہے جو کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنا رہی ہے۔
ہیروشیما میں قائم آئرن فیکٹری Ikeda روایتی دھاتی مینوفیکچرنگ پلانٹ نہیں ہے۔ وہ دلچسپ ڈیزائن کے آلات بنانے کیلئے آن لائن مقبول ہے اور ساتھ ساتھ اصل مصنوعات بنانے کے لیے بھی درست دھاتی پروسیسنگ میں
آرمی چیف عاصم منیر کی کویتی ولی عہد سے ملاقات
مہارت رکھتی ہے۔