حارث رؤف کی ٹی20کرکٹ میں 100وکٹیں مکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلر حارث رؤف نے اہم اعزاز نام کرلیا۔حارث رؤف کی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سو وکٹیں مکمل کرلیں۔
نان فائلرز مکان اور گاڑی نہیں خرید سکیں گے، حکومت نان فائلرز کے خلاف صف آراء
حارث رؤف نے اعزاز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کینیڈا کے خلاف میچ میں حاصل کیا۔ حارث رؤف کی 70 میچز میں وکٹوں کی تعداد 99 تھی۔
کینیڈا کے خلاف اوپر تلے دو وکٹیں حاصل کر کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل وکٹوں کی سنچری مکمل کی۔
