حزب اللہ نے اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دیدیا

حزب اللہ نے لبنان پر اسرائیلی حملے کا بھرپور طریقے سے جواب دیدیا۔
100تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے لبنان حملہ کرکے اہم کمانڈر سمیت دیگر افراد کو شہید کردیاتھا جواب میں حزب اللہ کی طرف سے اسرائیل پر
سے زائد راکٹ داغے گئے ہیں۔
کلید بردار خانہ کعبہ شیخ صالح الشیبی انتقال کرگئے
رپورٹس کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے راکٹ اسرائیلی کے شمالی علاقے الجلیل پرداغے گئے ہیں۔اسرائیلی ٹاؤن میں حزب اللّٰہ کے راکٹ حملے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔
