گھرکےکارپٹ بچوں کےلیےخطرناک قرار

جدید تحقیق کےبعد ماہرین نےگھر کےکارپٹ بچوں کیلئےخطرات قراردیےدیئے۔ کیونکہ کارپٹ مائیکروپلاسٹک کاایک بڑاذریعہ ہے۔

ماہرین نےخبردارکیاہےکہ انکی تحقیق کےنتائج چھوٹےبچوں پران کےزیرِتکمیل مدافعتی نظام کی وجہ سےاہم اثرات رکھتی ہے۔لڑکوں کویہ خطرات زیادہ لاحق ہیں کیوں کہ وہ تیزی سے سانس لیتےہیں۔

عالمی ادارہ صحت نےنئےوائرس سےخبردارکردیا

تحقیق کےمطابق جن گھروں میں کارپٹ بچھےہوئےہوتےہیں ان میں کارپٹ کے بغیر گھروں کےمقابلے میں مائیکروپلاسٹک کی مقدارزیادہ ہوتی ہے۔تحقیق میں کچھ ذرات کےانسانی پھیپھڑوں کےبافتوں میں جانےکامشاہدہ کیا گیاہے۔مائیکرو پلاسٹک جدید کارپٹ میں سےرگڑ، ویئر اور ٹیئر، پرانےہونےاوردھلائی کےطریقوں کی وجہ سےخارج ہوسکتےہیں۔اندرونی فضاء میں موجود مائیکرو پلاسٹکس کےان ذرات سےچھوٹےپچوں کوبڑوں کے مقابلے میں زیادہ خطرہ ہے۔یہ بھی تنبیہ کی کہ جن لوگوں کو سانس لینےمیں دشواری ہوتی ہےانہیں مائیکرو پلاسٹک کےسانس میں لینے سےبھی زیادہ خطرہ ہوسکتا ہے۔

Back to top button