سفید اور کالے کوٹ کی لڑائی، دونوں ٹکر کے سنگ دل ہیں

موب جسٹس یعنی ہجوم کے ہاتھوں انصاف صرف وکلاء تک محدود نہیں بلکہ ڈاکٹرز بھی ماضی میں اس انصاف کی جھلکیاں کئی بار دکھا چکے ہیں۔ جب ہسپتال اور آپریشن تھیٹر صحیح سلامت ہوا کرتے تھے تو یہی ڈاکٹرز اپنے مطالبات منوانے کے لیے حلف سے روگردانی کرتے ہوئے ایمرجنسی اور او پی ڈیز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے سڑکوں پر آجاتے تھے اور مریض تڑپ تڑپ کر جان دے دیتے تھے۔ ڈاکٹرز نے کئی بار معمولی تلخ کلامی پر مریضوں کے لواحقین کی بھی ٹھکائی کی لیکن وکلاء کے ساتھ جوڑ پڑا تو معاملہ بہت آگے نکل گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button