غیرشرعی نکاح کیس،مدعی کی دستاویزی ثبوت کیلئے مہلت طلب

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت ہوئی ۔وکیل درخواست گزارکاکہنا تھاکہ دستاویزی ثبوت پیش کرنےہیں،مہلت دی جائے۔
سینئر سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت کی ۔فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل بھی دینے ہیں۔وکیل درخواست گزار نے کہا پیر تک وقت دیں ،دستاویز جمع کرا کراسی روز دلائل دیں گے۔
عدالت نے درخواست گزار کی استدعا پر کیس کی سماعت 1دسمبر تک
سٹاک مارکیٹ نے پہلی بار 65ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبورکرلیا
ملتوی کردی ۔
