وزرا اور ارکان اسمبلی کو گلگت چھوڑنے کیلیے چیف کورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم اپیلیٹ کورٹ نے وزرا اور ارکان اسمبلی کو گلگت چھوڑنے کے لیے چیف کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے انتخابی مہم میں وزرا اور ارکان اسمبلی کو گلگت بلتستان سے نکلنے کا حکم دیا تھا جس پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردری نے فیصلے کو سپریم اپیلیٹ کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ ترجمان سپریم اپیلیٹ کورٹ کے مطابق 2 رکنی بینچ نے بلاول بھٹو کی اپیل پر سماعت کی اور چیف کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button