عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت کے حوالے سے متضاد پیشگوئیاں

پاکستانی معیشت کی غیر یقینی صورت حال کا اثر اب عالمی مالیاتی اداروں کی رپورٹ میں بھی نظر آنے لگا ہے۔ پاکستانی معیشت کے مستقبل کے حوالے سے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی متضاد پیش گوئیاں سامنے آئی ہیں

آئی ایم ایف کے مطابق آئندہ مالی سال میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.5 فیصد تک ہوگی جب کہ عالمی بینک نے آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو 2.3 ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

ریاست لوگوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی :پشاور ہائی کورٹ

آئی ایم ایف نے کہا ہےکہ رواں سال مہنگائی کی شرح 24.8 فیصد رہنے کی توقع ہے جب کہ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں رواں سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12.7 فیصد تک ہونے کا امکان جب کہ عالمی بینک نے آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 15 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

Back to top button