عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کر دی ہے۔

احتساب عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں توشہ خانہ تحائف وصولی میں بے قاعدگیاں ہوئیں، جج محمد بشیر نے کہا کہ جسمانی ریمانڈ کے باوجود بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے، ان سے جیل میں ہی تفتیش ہوگی۔

نیب کے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عبوری ضمانت پر تھے، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا کل جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔

نواز شریف کی انتخابی سیاست کی راہ کیسے ہموار ہوئی؟

Back to top button