انٹربینک میں ڈالر کے دام بڑھ گئے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کے دام بڑھ گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔
سماجی کارکن صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
گزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے اضافے سے 279 روپے 48 پیے کا ہے۔
