نائیجیریا میں اجتماع پر حادثاتی ڈرون حملہ،85افراد جاں بحق

نائیجیریا میں اجتماع پر حادثاتی ڈرون حملے میں 85افراد جاں بحق  ہو گئے۔واقعہ نائیجیریا کی شمالی ریاست کدونہ میں پیش آیا۔

نائیجیریا کے صدر نے واقعہ کی فوری تحقیقات کاحکم دیدیا۔

نائیجیریا کے ایک فوجی حملے جس میں باغیوں کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون کا استعمال کیا گیا لیکن وہ غلطی سے مذہبی تقریب پر گرگیا اور کم از کم 85 شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔

نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق اب تک 85 لاشوں

طالبان نے لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا،ملالہ یوسفزئی

کو دفنایا جا چکا ہے جبکہ دیگر افراد کی تلاش ابھی بھی جاری ہے۔

Back to top button